Thursday, 25 April 2024, 10:43:58 am
گلگت بلتستان میں 1100 خالی آسامیاں ایف پی ایس سی کے ذریعےجلد پُر کی جائیں گی
August 17, 2018

گلگت بلتستان میں گیارہ سو خالی آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعےجلد پُر کی جائیں گی۔

یہ بات گلگت بلتستان کے  وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے زیر تربیت ڈی ایم جی افسروں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج گلگت میں ان سے ملاقات کی۔

 وزیراعلیٰ نے کہا کہ حال ہی میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 250 افسروں کو تعینات کیا گیا۔

 سیاحت کے شعبے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث سیاحتی شعبے کو روز بروز فروغ مل رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.