Friday, 29 March 2024, 10:09:43 am
چوہدری پرویز الہٰی کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات
August 17, 2018

پنجاب اسمبلی کے نئے منتخب سپیکر ، چوہدری پرویز الہٰی نے آج لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر حسن عسکری نے انہیں صوبائی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

چوہدری پرویز الہٰی نے نگران وزیراعلیٰ کے طور پر ڈاکٹر حسن عسکری کے اقدامات کو سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.