Thursday, 25 April 2024, 05:51:10 pm
چینی قلا بازآرمی 2018 انٹرنیشنل ملٹری اینڈٹیکنیکل فورم میں مہارتوں کا مظاہرہ کریگی
August 17, 2018

 چین کی فضائیہ کے قلا بازوں کا دستہ روس میں ہونے والے آرمی 2018 انٹر نیشنل ملٹری اینڈ ٹیکنیکل فورم میں اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کرے گا۔

 آرمی 2018 انٹر نیشنل ملٹری اینڈ ٹیکنیکل فورم اس ماہ کی 21 سے 26تاریخ تک ہوگا۔

 چین کا دستہ قلا بازوں کا واحد غیرملکی فضائی دستہ ہے جسے فورم میں شرکت کےلئے مدعو کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.