Friday, 29 March 2024, 05:59:12 am
بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہو گا
August 17, 2018

بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہو گا۔

سپیکر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے عہدے کے خواہشمند امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں۔

اُدھررات تحریک انصاف کے سرداربابرخان موسیٰ خیل بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ۔

انہوں نے 36 جبکہ ان کے حریف امیدوار احمد نواز بلوچ نے 21 ووٹ حاصل کئے ۔

سپیکرعبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی کے نئے منتخب ڈپٹی سپیکر سے حلف لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.