Thursday, 25 April 2024, 07:28:38 am
بلاول بھٹو زرداری کی سیدمرادعلی شاہ کو دوسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پرمبارکباد
August 17, 2018

file photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیدمرادعلی شاہ کو دوسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں امید ظاہر کی کہ مراد علی شاہ عوامی خدمت کے شعبے میں نئے رجحانات متعارف کرائیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی تعلیم،صحت اوربنیادی ڈھانچے کی ترقی کو ترجیح دیتی ہے اور اُن شعبوں میں بہترین ترقی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.