Thursday, 28 March 2024, 11:52:31 pm
بھارت میں سیلاب سےمرنےوالوں کی تعدادبڑھ کر174ہوگئی
August 17, 2018

بھارت کے صوبے کیرالہ میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث حالیہ سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 174 ہوگئی ہے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے حکام کے مطابق سیلاب کے باعث دو لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.