Friday, 19 April 2024, 07:31:56 pm
امریکہ نے برائن ہوک کو ایران کیلئے اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا
August 17, 2018

امریکہ نے سینئرپالیسی مشیرBrian Hook کو ایران کیلئے اپناخصوصی نمائندہ مقرر کیاہے۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہاکہ Brian Hook محکمہ خارجہ کی جانب سے ایران پردبائو ڈالنے کی مہم سے متعلق قائم نئے ایکشن گروپ کی قیادت کرینگے۔امریکی انتظامیہ نے یہ فیصلہ ایران پراقتصادی دبائو میں اضافے اورایٹمی پروگرام کے خاتمے سمیت اسے مشرق وسطیٰ میں عسکریت پسند گروپوں کوامداد کی فراہمی سے روکنے کے تناظر میں کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.