Wednesday, 24 April 2024, 06:14:12 pm
آسام میں عوامی ہجوم کےحملےمیں ایک شخص ہلاک،3 شدیدزخمی
August 17, 2018

بھارت کے صوبے آسام میں عوامی ہجوم کے حملے اورتشدد کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین شدید زخمی ہوگئے۔

لوگوں نے ان افراد کومشتبہ طورپر مویشی چور سمجھتے ہوئے تشددکانشانہ بنایا۔

بھارت میں تشدد کے اس طرح کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہاہے اورگائے ذبح کرنے کے معاملے پر انتہاپسندہندوگروپوں کے پر تشدد حملوں میں متعدد مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.