سینئراداکارہ نائلہ جعفری کراچی میں انتقال کرگئیں۔
نائلہ جعفری کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔
ان کی نمازِ جنازہ ڈیفنس کی مسجدِ طوبیٰ میں ادا کی گئی۔
وزیراطلاعات فواد چودھری کا اداکارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔