Tuesday, 20 August 2019, 08:52:24 pm

مزید خبریں

 
سیکورٹی فورسز کی ضلع اورکزئی میں کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار برآمد
July 17, 2019

ضلع اورکزئی میں سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی مقدار قبضے میں لی ہے ۔

ضلع اورکزئی کی انتظامیہ کے مطابق اسلحے میں بھاری مشین گن ، بارہ راکٹ ، پچاس بم اور راکٹ کے ذریعے چلائے جانے والے بیس گرنیڈ شامل ہیں ۔