Wednesday, 17 April 2024, 01:56:02 am
سٹیٹ بنک کاپالیسی ریٹ 13.25فیصد کرنے کااعلان
July 17, 2019

سٹیٹ بنک نے پالیسی ریٹ میں 100بی پی ایس اضافے کے ساتھ اسے تیرہ اعشاریہ دوپانچ فیصد کرنے کااعلان کیا ہے جو آج (بدھ) سے نافذالعمل ہوگا۔

اس بات کااعلان سٹیٹ بنک کے گورنرڈاکٹررضاباقرنے کل مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.