Wednesday, 24 April 2024, 01:50:53 pm
شیخوپورہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے سات افرادجاں بحق
July 17, 2019

ضلع شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں رات گئے شدید بارش کے باعث ایک گھر کی چھت گرنے سے پانچ بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے سات افرادجاں بحق ہوگئے۔

اُدھر مریدکے کے علاقے میں چھت گرنے کے ایک اورواقعے میں تین افرادزخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.