Thursday, 12 December 2019, 06:08:12 pm
صدر کا حمایت علی شاعر کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار
July 17, 2019

صدر عارف علوی نے ممتاز شاعر اور ادیب حمایت علی شاعر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مرحوم کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ اردو ادب میں حمایت علی شاعر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔