Friday, 29 March 2024, 04:59:26 am
قومی ٹیم ورلڈ جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی
July 17, 2019

قومی جوڈو ٹیم ورلڈ جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے اے پی پی کو بتایاکہ چیمپئن شپ آئندہ ماہ 23 سے 28 اگست تک جاپان میں کھیلی جائے گی جس میں پانچ کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.