Friday, 19 April 2024, 01:17:47 am
چیچہ وطنی،تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،خاندان کے 4افراد جاں بحق
July 17, 2019

چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر راوی ٹول پلازہ کے قریب آج ایک تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.