Thursday, 25 April 2024, 08:09:13 pm
انضمام الحق کا چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
July 17, 2019

انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بطور چیف سلیکٹر کی ذمہ داریوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور میں بدھ کے روز نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا کنٹریکٹ رواں ماہ کی تیس تاریخ کو ختم ہو رہا ہے اور وہ اس میں توسیع نہیں جاتے۔

انضمام الحق نے کہا کہ انہوں نے بطور چیف سلیکٹر تین سال کام کیا اور قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے کام کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.