Saturday, 11 July 2020, 05:21:21 pm
معروف ماہرین کی چین کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں پر بھارت کی شدید مذمت
June 17, 2020

معروف ماہرین نے چین کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں پر بھارت کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہری اسلحہ سے لیس دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کا جنگی جنون کا رویہ خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے۔