Wednesday, 16 October 2019, 08:25:36 am
ورلڈکپ 2019: ویسٹ انڈیز کا بنگلا دیش کو جیت کیلئے 322 رنز کا ہدف
June 17, 2019

ٹاؤنٹن : ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 322 رنز کا ہدف دے دیا۔

ٹاؤنٹن میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔