Friday, 29 March 2024, 01:12:57 pm
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا
June 17, 2019

File Photo

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج (پیر) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض فوج نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقےBidoora Achabal میں محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ قابض حکام نے ضلع میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کردی ہے۔اس سے پہلے بھارتی فوج نے اسلام آباد، کلگام، شوپیاں اور بانڈی پور کے اضلاع میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.