Friday, 19 April 2024, 06:02:40 am
کراچی:فائرنگ کے واقعہ میں دوپولیس اہلکار شہید
June 17, 2019

File Photo

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں آج (پیر) صبح فائرنگ کے ایک واقعہ میں دوپولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق شہید اہلکاروں کی شناخت اللہ دتہ اور احمد علی کے نام سے ہوئی ہے جو اپنی ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.