Friday, 19 April 2024, 11:34:44 pm
ٹینڈر برائے سٹیشنری و قابلِ صرف اشیاء
June 19, 2019

 

فارم ڈاؤن لوڈکےلئے یہاں کلک کیجئے 

https://drive.google.com/file/d/0B9rKdZNt5lx4dnVDOHczUE12clYzNVhQRnJxcXhGR25ZWDl3/view

 

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن

 

ہیڈ کوارٹرزشاہراہ دستور، سیکٹر G-5، اسلام آباد

ٹینڈر نوٹس

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹرزکو مالی سال 2019-20کے دوران سٹیشنری و دیگر قابلِ صرف اشیاء کی فراہمی کیلئے اچھی شہرت کی حامل مقامی فرموں سے جو انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی رجسٹرڈ ہوں ، پیشکش مطلوب ہیں ۔ سٹیشنری آئٹمز و دیگرقابلِ صرف اشیاء کی فہرست www.radio.gov.pkسے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔ پیشکش کے ہمراہ مبلغ 50,000/-(پچاس ہزار روپے )کا پے آرڈر بطور زر ضمانت بحق''ڈائریکٹر جنرل، پی بی سی ، اسلام آباد ''منسلک کرنا ہوگا'بصورت دیگر پیشکش مسترد کردی جائے گی ۔ سربمہر ٹینڈرز بروز پیرمورخہ08جولائی2019دن 11:00بجے یا اس سے قبل زیر دستخطی کو لازماََ پہنچ جانے چاہئیں جو اُسی دن 11:30بجے فرموں کے نمائندوں کے روبرو کھولے جائیں گے ۔ لفافوں کے اوپر''ٹینڈر برائے سٹیشنری و قابلِ صرف اشیاء''لازمی لکھا ہوا ہونا چاہیئے ۔

(حافظ محمد انصار الحق) ڈپٹی کنٹرولر(ایڈمن) فون :051-9205840 فون :051-9206093

Error
Whoops, looks like something went wrong.