Saturday, 20 April 2024, 12:46:31 pm
حکومت وسائل کی مساوی تقسیم پر یقین رکھتی ہے:بزدار
June 17, 2019

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارنے کہاہے کہ صوبائی حکومت وسائل کی مساوی تقسیم پر یقین رکھتی ہے۔

وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہاکہ ماضی میں جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق غصب کئے گئے تاہم اب اس کے ازالے کاوقت ہے۔انہوں نے یقین دلایا کہ جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈزنہ تو کسی منصوبے اور نہ ہی کسی دوسرے شہریاصوبے کیلئے استعمال ہونگے کیونکہ پنجاب کابینہ نے اس فیصلے کی منظوری دی ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے جنوبی پنجا ب کے لئے ترقیا تی بجٹ میں پینتیس فیصدفنڈز مختص کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.