Saturday, 20 April 2024, 02:03:53 am
شندور پولو فیسٹیول آئندہ ماہ کی 7 تاریخ کو ضلع چترال میں شروع ہوگا
June 17, 2018

file photo

 تین روزہ شندور پولو فیسٹیول آئندہ ماہ کی سات تاریخ سے ضلع چترال میں شروع ہوگا۔

 خیبرپختونخوا کے سیاحت کے ادارے کے مطابق فیسٹیول کے عمدگی سے انعقاد کے سلسلے میں تمام تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

گلگت بلتستان اور چترال کی پولو ٹیمیں اس فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔

 علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لئے فیسٹیول میں پیرا گلائیڈنگ، کھانے پینے کے سٹال موسیقی اور روایتی رقص سمیت مختلف ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا۔

 مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کے لئے ایک خصوصی خیمہ بستی بھی قائم کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.