Friday, 29 March 2024, 01:04:56 pm
فیفا عالمی کپ:ڈنمارک نے پیرو کو ایک ۔صفرسے ہرادیا
June 17, 2018

روس میں جاری فیفا عالمی کپ میں ہفتہ کی رات ڈنمارک نے پیرو کو ایک ۔صفر سے ،کروشیا نے نائجیریا کو دو ۔صفر سے اور فرانس نے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا جبکہ ارجنٹائن اور آئس لینڈ کے درمیان میچ برابر رہا۔

اتوار کے روز تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں کوسٹا ریکا کا مقابلہ سربیا، دوسرے میچ میں برازیل کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ سے اور تیسرے میچ میں جرمنی کا مقابلہ میکسیکو سے ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.