Thursday, 25 April 2024, 03:38:33 am
چیچہ وطنی:دیوار منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق
June 17, 2018

 چیچہ وطنی کے علاقے شاہ کوٹ میں اتوار کی صبح ایک دیوار منہدم ہونے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ علاقے میں گرد و غبار کے شدید طوفان کے دوران  پیش آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.