محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں گردآلودہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران چند ایک مقامات پرژالہ باری بھی متوقع ہے تاہم ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔
آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 37 ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 40
کراچی اور مظفر آباد 34
پشاور 35
کوئٹہ 29
گلگت 32
مری 25
سرینگر چوبیس ، جموں سینتیس اورLEH گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ