Friday, 19 April 2024, 04:36:14 am
پروفیسر اصغر سودائی کی آج بارہویں برسی منائی جارہی ہے
May 18, 2020

"پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ" نعرے کے خالق پروفیسر اصغر سودائی کی آج بارہویں برسی منائی جارہی ہے۔

وہ سترہ ستمبر انیس سو چھبیس کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔اصغر سودائی کے شعری مجموعوں میں "شاہ دوسرا" اور "چلیں صبا کی طرح" شامل ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.