Thursday, 25 April 2024, 07:53:26 pm
ٹائیگر فورس کے 64ہزار رضا کاروں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،معاون خصوصی
May 17, 2020

امور نوجوانان کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد عثمان ڈار نے آج لاہور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ کرونا وائرس ٹائیگر فورس کے رضا کار وزیراعظم عمران خان کے نصب العین کے تحت عوامی خدمت کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اب تک سات لاکھ نوجوانوں نے ٹائیگر فورس میں اپنا اندراج کرایا جن میں64 ہزار رضا کاروںکو مختلف ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.