Tuesday, 19 March 2024, 09:07:02 am
پاکستان کا مطلب کیا‘‘ لا الہ الی اللہ’’ نعرے کے خالق اصغر سودائی کی 11ویں برسی
May 17, 2019

پاکستان کا مطلب کیا‘‘ لا الہ الی اللہ’’ نعرے کے خالق اصغر سودائی کی آج گیار ہویں برسی منائی جارہی ہے۔

 اصغر سودائی 17 ستمبر1926 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔

 انہوں نے مرے کالج سیالکوٹ اور اسلامیہ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔

 ان کی شعری تصانیف میں شاہ ِدوسرا ، چلیں صبا کی طرح شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.