Friday, 29 March 2024, 04:44:51 am
وزیراعلیٰ بلوچستان کامستونگ میں سکیورٹی فورسزکی کامیاب کارروائی پراطمینان کااظہار
May 17, 2019

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ میرجام کمال خان نے ایک بیان میں مستونگ کےعلاقے  کابو میں سکیورٹی فورسز کی  کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

 انہوں نے کارروائی کے دوران بہترین پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.