Thursday, 19 September 2019, 01:18:47 pm
قلات، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 3کمانڈر ہلاک
May 17, 2019

قلات کے علاقےPARODD میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک کالعدم تنظیم کے تین کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔