Saturday, 20 April 2024, 01:28:26 pm
ترکی کی درجنوں فلسطینیوں کی شہادت پر دنیا کی خاموشی پرکڑی تنقید
May 17, 2018

File Photo

ترکی نے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں درجنوں فلسطینیوں کی شہادت پر دنیا کی خاموشی پرکڑی تنقید کی ہے۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں ایک تقریب میں کہاکہ اسرائیلی مظالم پرخاموشی برقرار رہی تو دنیا میں قتل وغارت گری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔ ترکی جمعہ کے روز استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی میزبانی بھی کررہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.