Friday, 19 April 2024, 07:09:20 am
پوری قوم بزدل دشمن کےخلاف پہلےسےزیادہ متحدہے:وزیراعظم
May 17, 2018

وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے فوجی آزادی کی قیمت اپنے خون سے ادا کررہے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں  بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں۔

 بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہیدہونے والے کرنل سہیل عابد کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہماری بہادر افواج اپنی سرزمین سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی۔

 شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پوری قوم بزدل دشمن کے خلاف پہلے سے زیادہ متحد ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.