Tuesday, 18 December 2018, 03:43:12 pm
کرنل سہیل عابد شہید پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
May 17, 2018

کرنل سہیل عابد شہید کو آج انکے آبائی قصبے  میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج نے مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم کررکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ایک فوجی جوان اپنی زندگی کی قربانی دیتا ہے وہ رات گزارنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔