Monday, 21 May 2018, 07:51:23 pm
نوشہرہ میں بم دھماکہ،ایک سکیورٹی اہلکارشہید،5افرادزخمی
May 17, 2018

 نوشہرہ کے کچہری چوک میں اب سے کچھ دیر پہلے ایک بم دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو سی ایم ایچ نوشہرہ منتقل کردیا گیا ہے۔