Tuesday, 25 September 2018, 05:54:45 pm
کرنل سہیل عابدکی نمازجنازہ آبائی گاؤں ضلع وہاڑی میں ادا
May 17, 2018

کرنل سہیل عابد کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گاوں ضلع وہاڑی میں ادا کی گئی۔

فوجی اور سول حکام شہید افسر کے خاندان کے افراد اور شہریوں  کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔