Saturday, 26 May 2018, 09:17:49 am
کمانڈر کراچی رئیر ایڈمرل آصف خلیق کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
May 17, 2018

کراچی کے کمانڈر ریئر ایڈمرل آصف خلیق نے  جمعرات کے روز کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں خصوصاً کراچی کے علاقے منوڑہ میں ترقی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔