Thursday, 25 April 2024, 05:56:31 pm
خیبرپختونخواحکومت کامالاکنڈاورہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کے10منصوبےلگانےکافیصلہ
May 17, 2018

خیبرپختونخوا کی حکومت نے مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کے دس منصوبے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

توانائی کے بارے میں  خیبرپختونخوا کے ترقیاتی ادارے کے ایک ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبے 2023 تک مکمل ہونگے جن پر دوسو چالیس ارب روپے لاگت آئےگی۔

ان منصوبوں کی تکمیل سے 388 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

ترجمان نے کہا کہ مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی پیدا کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.