Saturday, 26 May 2018, 09:06:18 am
قانونی طریقہ کارکےتحت انتخابی مبصرین کوپاکستان آنیکی اجازت دی جائیگی:الیکشن کمیشن
May 17, 2018

 الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ قانونی طریقہ کار کے تحت تمام انتخابی مبصرین کو پاکستان آنے کی اجازت دے گا۔

 الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام عالمی مبصرین انتخابات کی نگرانی کےلئے وزارت خارجہ کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرائیں جوکہ دنیا بھر میں ایک مروجہ طریقہ کار ہے۔