Tuesday, 18 December 2018, 04:48:12 pm
کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گوادر پورٹ،فری زون کوٹیکس فری بنانے کیلئے ترمیم پر غور
May 17, 2018

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ یقینی بنانے سے متعلق قوانین میں ضروری ترامیم متعارف کرانے کیلئے ایک تجویز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔