Friday, 19 April 2024, 05:01:08 pm
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں کمی کیلئے شمالی کوریا کے اقدامات کااعتراف کیاجاناچاہیے:چینی وزیر خارجہ
May 17, 2018

File Photo 

چین کے وزیرخارجہ Wang Yi نے کہاہے کہ جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں کمی کیلئے شمالی کوریا کے اقدامات کااعتراف کیاجاناچاہیے اوردیگرفریقوں خصوصاً امریکہ کو امن کے موقع سے فائدہ اٹھاناچاہیے۔

چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ  Wang Yi  نے یہ بیان پیرس میں دیا جہاں وہ اس وقت سرکاری دورے پر ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.