Thursday, 18 April 2024, 07:16:09 pm
حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے:مفتاح
May 17, 2018

File Photo

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت ملکی برآمدات میں اضافہ جبکہ درآمدات میں کمی ہوئی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت بنیادی طورپر برآمدات بڑھانے پرتوجہ دے رہی ہے جس کامقصد قومی معیشت کو مستحکم کرناہے۔وزیرخزانہ نے کہاکہ حکومت نے بجلی کی پیداواری صلاحیت بارہ ہزارمیگاواٹ تک بڑھادی ہے جو بڑی کامیابی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.