Thursday, 25 April 2024, 01:18:14 pm
پنجاب حکومت کی اراضی دستاویزات کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے8ہزار لیپ ٹاپ فراہم کرنے کی منظوری
April 17, 2021

پنجاب کی حکومت نے اراضی کی دستاویزات کو کمپیوٹرپر منتقل کرنے کیلئے صوبے میں RURAL REVENUE CENTERS کیلئے آٹھ ہزار لیپ ٹاپ فراہم کرنے کی منظوری دی ہے ۔یہ منظوری وزیراعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے ایک اجلاس میں دی گئی۔اجلاس میں اعلی تعلیم کے تحت پانچ ایسوسی ایٹ کالجوں کے قیام سمیت صوبے کے پسماندہ علاقوں کے کالجوں کیلئے دوہزار دو سو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کی منظوری بھی دی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.