Thursday, 25 April 2024, 12:37:54 am
پیمرا نے ٹیلی ویژن، ریڈیو پر کالعدم تنظیم تحریک لبیک کی کوریج پر پابندی عائد کردی
April 17, 2021

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی نے تحریک لبیک پاکستان کو حکومت کی طرف سے کالعدم تنظیم قرار دینے کے بعد اُسے ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر کوریج دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ادارے نے اپنے ایک خط میں وزارت داخلہ کے مراسلے کا حوالہ دیتے ہوئے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کالعدم مذہبی تنظیم کی کسی بھی کوریج سے گریز کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.