Thursday, 25 April 2024, 12:20:39 pm
حکومت کا بدھ سے 50 سے 59 سال عمر کے لوگوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
April 17, 2021

حکومت نے بدھ سے 50 سے 59 سال تک کی عمر کے لوگوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس بات کا فیصلہ آج اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ایک اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر اسد عمر نے کی ۔ایک ٹویٹ میں منصوبہ بندی کے وزیر نے ایک بار پھر لوگوں سے کہا کہ وہ ویکسین لگوانے کیلئے اپنا اندراج کرائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.