Sunday, 26 May 2019, 07:03:30 am

مزید خبریں

 
پاکستان کا ہاؤسنگ کا شعبہ سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش منڈی کے طور پر ابھرے گا،تجزیہ کار
April 17, 2019

تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہائوسنگ کا شعبہ ملک میں سرمایہ کاروں کیلئے ایک پرکشش منڈی کے طور پر ابھرے گا۔انہوں نے آج رات ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کچی آبادیوں کو جدید رہائشی علاقوں میں تبدیل کرنے کا وژن ایک انقلابی قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہائوسنگ سکیم سے ملک میں اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔