Friday, 19 April 2024, 02:17:03 am
خیبرپختونخواکےمعدنی ترقی کےوزیرنےجنوبی وزیرستان میں ایک شاہراہ کاسنگ بنیاد رکھ دیا
April 17, 2019

خیبرپختونخوا کے معدنی ترقی کے وزیر ڈاکٹر امجد علی نے آج ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک  شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھا۔

 بیس کلو میٹر طویل شاہراہ 38 کروڑ  روپے کی لاگت سے مکمل کی جائے گی۔

 اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کےلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ کانوں کو پٹے پر دینے کےلئے مقامی افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.