Thursday, 25 April 2024, 12:41:57 pm
طیبہ تشدد کیس،سابق جج اوراہلیہ کوایک ایک سال قیداور50،50ہزارروپےجرمانےکی سزا
April 17, 2018

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج طیبہ تشدد کیس کے فیصلے میں سابق ایڈ یشنل سیشن جج خرم خان اور ان کی اہلیہ کو ایک ایک سال قید اور پچاس، پچاس ہزار  روپےجرمانے کی سزا سنائی ہے۔

 عدالت نے 27 مارچ کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.