Saturday, 20 April 2024, 02:04:25 am
تعلیم اقتصادی ترقی کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے:چیف جسٹس
April 17, 2018

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ تعلیم کسی ملک کی اقتصادی ترقی کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

وہ اسلا م آباد میں تعلیمی اصلاحات کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔چیف جسٹس نے کہاکہ تعلیم ہرشہری کابنیادی حق ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.