Friday, 29 March 2024, 03:50:51 pm
سندھ اسمبلی میں خواتین کےتحفظ سےمتعلق بل متفقہ طورپرمنظور
April 17, 2018

 سندھ اسمبلی میں آج خواتین کے تحفظ سے متعلق بل متفقہ طور پر منظور کیاگیا ہے۔

ایوان میں نادرا کی طرف سے صوبے میں غیر ملکیوں اور غیرقانونی تارکین وطن کو شناختی کارڈز کے اجرا کا نوٹس لینے سے متعلق ایک قرار داد منظورکی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.